|
|
|
|
پا کستا ن میں بین الا قوامی معیا ر کے مطابق انتخا بی (DRI) ڈیموکریسی رپورٹنگ انٹرنیشل
اصلاحات کے سلسلے میں پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلیوں کو معاونت فراہم کر رہی ہے۔
کی سرگرمیوں میں جمہوری انتخابا ت کے بین الاقوا می (DRI) ڈیموکریسی رپورٹنگ انٹرنیشل
تقا ضے اور ذمہ داریا ں بنیادی حوالے کا کام دیتی ہیں۔ جن میںشہر ی و سیاسی حقوق کا بین بھی شامل ہے، جس پر حکومت ِپا کستا نِ نے 2008 میں دستخط (ICCPR) الا قوامی معا یدہ
کیے۔ |
|
|